URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Dry Fruitsخشک پھل

Dates Dry skin چھوارا

English NameDates Dry skin

Description

تفصیل

چوہارا خُشک کھجور کو بھی کہا جاتا ہے لیکن کھجور کی ایک فصل ایسی ہے جس کے پھل کامزا نسبتاً تلخی مائل ہوتا ہے اور اسی کا پھل سُکھا کر "چھوارہ" یا "چوہارا" تیّار کیے جاتے ہیں۔ چوہارا گرم تاثیر کا حامل ہے ۔اس سے تیل کی معمولی مقدار بھی حاصل کی جاتی ہے۔مَردوں کے لیے مُفید ہے کیونکہ "کرم مَنی " میں اضافہ کرتا ہے۔ چوہاروں کے دودھ کے ساتھ پکا کر موسمِ سرما میں کھیر بھی تیار کی جاتی ہے لیکن تاثیر گرم ہوتی ہے۔سوئٹ ڈشوں کی سجاوٹ کے کام آتا ہے اور "شیر خُرمہ" کا لازمی جُزو ہے۔

Poetry

Pinterest Share