Description
تفصیل
آملہ، آملے کے پھل کی خشک قسم ہے۔
آملہ ایک قسم کا کسیلا اور تُرش پھل ہے جو رنگ میں انگور سے مشابہ اور جسامت میں آلوچے کے برابر ہوتا ہے۔ اس درخت کا پھل مربّہ بنانے کے کام آتا ہے اور دواؤں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ تازہ آملہ کُوٹ کر کپڑے میں رکھ کر نچوڑیں اور اس کو مٹّی وغیرہ برتن میں ڈال کر آگ پر رکھ کر کسی چیز سے چلاتے رہیں کہ قوام گاڑھا ہو جائے۔
انتہائی دلچسپ بات ہے کہ سِل بٹّے پر آملے کی چٹنی بھی پیسی جاتی ہے۔