Description
تفصیل
دریائے جہلم پر میرپور ڈسٹرکٹ، آزاد کشمیر دنیا کا سولہواں سب سے بڑا بند (ڈیم) کہلاتا ہے۔ 1961ء سے 1967ء تک تعمیر ہوا۔ اس کے لئے ورلڈ بینک نے فنڈ فراہم کیے۔ بننی (Binnie) اینڈ پارٹنرز آف لندن نے ڈیزائن اور نگرانی میں تعمیر ہوا اور آٹھ U.S کنسٹرکشن فرمز نے اس کی تعمیر کی اور ساؤتھ فرانسسکو کی فرم (Guy F. Atkinson) نے معاونت کی۔ اس کے پسِ منظر میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان سندھ طاس معاہدہ (Indus Waters Treaty) ۔ 1960ء میں طے پایا جس کے تحت راوی، ستلج اور بیاس کے پانی پر انڈیا کا حق تسلیم کیا گیا اور باقی تین دریاؤں پر پاکستان کا حق تسلیم کیا گیا اور ہندوستان کو کچھ معاوضہ پاکستان کو ادا کرنے کا پابند کیا گیا۔
پاکستان کا تمام زرعی آبپاشی کا نظام انہی دریاؤں کے بہاؤ یا پانی کے ریلوں پر انحصار کرتا ہے۔
1947ء سے تعمیر ہونا شروع ہوا۔
اسٹوریج : 4,750,000 ایکڑ فِٹ (5.86Km2)
افتتاح : 1967ء
اونچائی : 138 میٹر (45371)
لمبائی : 3,140 میٹر (10,30271)
7.25km3 (5,880000 ایکڑ فِٹ، گنجائش
سطح کا ایریا : (97sq.mi) ، (251km2
ہائیڈرل پاور گنجائش : 1000MW