URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Dams of Pakistanپاکستان کے ڈیم

Misriot Dam مسریوٹ ڈیم

English NameMisriot Dam

Description

تفصیل

مسریوٹ ڈیم راولپنڈی سے 12 کلومیٹر دور جنوب مغربی علاقہ میں تعمیر کیا گیا۔یہ ڈیم ایک چھوٹا سا ڈیم ہے جس کے ساتھ ایک مصنوعی جھیل بھی ہے ،جس میں کشتی رانی اور ماہی گیری( مچھلیاں پکڑنے) کا شوق پورا کیا جاتا ہے۔جھیل کے دونوں جانب سبزہ اور گھاس کے قطعات انتہائی خوبصورتی سے تراشے گئے ہیں اور چہل قدمی کے لیے پُختہ روشیں بھی بنائی گئی ہیں۔مسریوٹ ڈیم سیاہ پہاڑوں میں گِھرا ہوا ایک چھوٹا سا ڈیم ہے۔بُنیادی طور پر مسریوٹ ڈیم اور خان پُور ڈیم تفریح گاہیں کہی جاسکتی ہیں لیکن یہ چھوٹے ڈیم ایک مکمل"ڈیم" کے معیار پر پورا نہیں اُترتے۔

Poetry

Pinterest Share