Description
تفصیل
(125 کلومیٹر دور) ضلع لسبیلہ(لسبیلا،بلوچستان) میں اُتھل کے نزدیک وندر کے مقام پر یہ ڈیم زیرِ تعمیر ہے۔
لاگت : 12.412 بلین روپے
تکمیل : جون 2014ء
اونچائی : 102 فِٹ
اسٹوریج : 36,484 ایکڑ فیٹ
آبپاشی فراہم کریگا : 20,000 ایکڑ زرعی اراضی
بجلی کی پیداوار : 300 کلو واٹ تقریباً