URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Birdپرندہ

Starling گُرسل

English NameStarling
Group of AnimalBird
Pluralگرسل ۔ گرسلوں ۔گرسلیں
Maleنر گُرسل ۔ بعیرہ ۔مینا
Femaleجی ہاں (مینا کو کہتے ہیں)
Baby Animal's Nameبعیر چوزہ ۔بونٹ
Sound چہچہاہٹ
Urdu Name مینا(ہندی)۔اَبلقہ (فارسی)۔ ببئی(سنسکرت)۔بزرزور(عربی)۔سار(فارسی)۔مُرغِ آواز خواں(اُردو)۔
Image

Description

تفصیل

گُرسل عصفوری نسل کا چھوٹا اور درمیانی جسامت کا پرندہ ہے جو کہ Sturnidae خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ گرسل یورپ‘ ایشیا اور افریقہ میں پایا جاتا ہے۔ یہ مضبوط ٹانگوں والا درمیانی جسامت کا پرندہ ہے۔ اس کی اُڑان کافی مضبوط اور سیدھی ہوتی ہے اور یہ گروہ کی شکل میں رہتا ہے۔ گُرسل میدانی علاقوں میں رہنا زیادہ پسند کرتا ہے۔ گرسل کی خوراک میں حشرات اور پھل وغیرہ شامل ہیں۔ اس کی چند اقسام گوشت خور بھی ہوتی ہیں ۔ یہ عام طور پر گہرے اورچمکدار رنگوں کے ہوتے ہیں ۔ زیادہ تر گرسل کی اقسام درختوں کی کھو میں گھونسلے بنا کر رہتی ہیں اور ان کے انڈوں کا رنگ نیلا یا سفید ہوتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share