URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Daal Chana Aalu Chat چنے کی دال، آلو چاٹ

English NameDaal Chana Aalu Chat

Description

تفصیل

چنے کی دال اور ثابت آلو اُبال کرانہیں خاص مِرچ مسالوں کے ساتھ ملایا جاتا ہے ۔اس میں پیاز کی خاصی مقدار شامل کرکے مختلف چٹنیوں ∕ مسالوں اور دہی وغیرہ کے ساتھ ملاکر ایک چٹ پٹی چاٹ بنائی جاتی ہے۔ اس ڈِش کو بھی مشرقی ممالک خاص کر برصغیر اور مشرقِ بعید میں قبولِ عام حاصل ہے۔ اسے بازار میں فروخت بھی کیا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share