Description
تفصیل
بادام مختلف کھانوں اور مٹھائیوں میں کئی طرح سے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کا تیل بھی نکالا جاتا ہے۔ یہ ٹھنڈے علاقوںمیں بکثرت پیدا ہوتا ہے۔ اس کا اصل وطن بحیرۂ روم کا خطہ ہے۔براعظم ایشیا میں یہ کابل سے درآمد کیا جاتا ہے۔
بادام امریکا سے بھی آتا ہے جسے امریکی بادام کہا جاتا ہے۔
ہندُستان اور پاکستان میں سُرخی مائل بھورا ایک گدرایا ہوا پھل بھی بادام کہلاتا تھا جو درختوں پر لگتا تھا۔گزرتے وقت کے ساتھ اُس بادام کے درخت دیکھنے میں نہیں آتے۔