URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Spices & Herbsمصالحے اور جڑی بوٹیاں

Asafoetida ہینگ

English NameAsafoetida
Image

Description

تفصیل

ایک درخت کا بدبودار گوندھ جو مختلف امراض میں کام آتا ہے۔ اکثر بچوں کو قبض یا اَپھارے کا مرض ہو جاتا ہے تو ہینگ کے پیسٹ سے بچّے کے پیٹ کی آہستہ آہستہ مالش کی جاتی ہے،جس سے اُسے آرام آجاتا ہے اور معدے میں جمع شُدہ گیسیں خارج ہو جاتی ہیں۔ "ہینگ ہَگنا" اُردو کا ایک محاورہ ہے جس کا مطلب پیچش کے مرض میں مُبتلا ہونا،انتہائی کمزور ہونا یا نہایت کمزور و ناتواں شخص کو کہا جاتا ہے۔ "ہینگ لگے نہ پھٹکری اور رنگ بھی چوکھا آئے!" مُراد بغیر مَحنت کیے سب کچھ مِل جائے۔

Poetry

Pinterest Share