Description
تفصیل
جائپھل، جائفل یا "جوز" ایک پودے کا نام ہے اور اس کا پھل بھی جائفل کہلاتا ہے۔ یہ دواؤں اور کھانوں میں گرم مسالے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ بعض ادویات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
وطن ہندُستان ہے جہاں سے یورپ پہنچا اور اب پُوری دُنیا میں جائفل کاشت کی جاتی ہے۔
یورپی ممالک میں ادرک کے ساتھ ملا کر جائفل کی شراب بھی تیّار کی جاتی ہے جسے ATORA کہا جاتا ہے۔