Description
تفصیل
ادرک یا خُشک ادرک (سونٹھ) کو پیس کر اس کا سفوف بنا لیا جاتا ہے جسے مُلَہٹِّھی یا مُلیٹھی کہتے ہیں۔ شوقین افراد تو اسے پان وغیرہ میں استعمال کرتے ہیں لیکن اسے گَلا خراب ہوجانے یا بیٹھ جانے کی صورت میں بھی آزمایا جاتا ہے اور یہ طریقۂ کار صد فیصدی کامیاب بھی رہتا ہے۔ حُکَماء و طبیب اسے دواؤں میں بھی استعمال کرتے ہیں۔
در اصل مُلیٹھی گھونگچی کے درخت کی جَڑ ہوتی ہے جو بطور دوا کھانسی کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔