Description
تفصیل
ایک قسم کے سیاہ بیج جو اچار میں ڈالے جاتے ہیں۔تخمِ پیاز سے مشابہ سیاہ رنگ کا تخم۔ بُو تیز اور ذائقہ تلخ ہوتا ہے۔ گرم مسالوں کے ساتھ تیز دوا کے طور پر استعمال کی جاتی ہے۔یونان اور مصر کی تہذیبوں میں کلونجی کے دانوں کا تذکرہ ملتا ہے۔
مقولہ مشہور ہے کہ کلونجی ہر مرض کا علاج ہے۔
رسول پاک صلى الله عليه وسلم کا فرمان بھی یہی ہے کہ "کلونجی ہر مرض کا علاج ہے ، ماسوا مرض الموت کے!"