کانابو بلّم بھاری لکڑی سے بنایا جاتا تھا یا پھر یہ پورے کا پورا لوہے سے بنتا تھا۔ اس کے ایک سرے پر لوہے کی کیلیں یا لوہے کے پھول لگے ہوتے تھے۔ یہ قدیم جاپانی تہذیب میں بطور ہتھیار استعمال ہوتا تھا۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں