URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Weaponsہتھیار

Mace عصا ∕ لاٹھی

English NameMace
Typeڈنڈا / لٹھ / بغیر دھار والے (کُند) ہتھیار
Pluralعصائیں / عصائوں /لاٹھیاں/لاٹھیوں / لٹھیوں
Urdu Name جریب / چھڑی / بَلّم

Description

تفصیل

عصا ایک کُند ہتھیار ہے جو لٹھ کی اقسام میں سے ہے۔ عصا کے دستے پر بھاری سر نُما ساخت ہوتی ہے اور یہ ایک زوردار اور بھاری ہتھیار ہے۔عموماً عصا کے دوسرے سرے پر دھاتی خول یا دھاتی نوکدار خول خول حفاظت کے پیش نظر چڑھادیا جاتا ہے۔اکثر و بیشتر یہ حفاظتی خول خطرے یا معرکہ کے وقت مُہلک ہتھیار بھی ثابت ہوتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share