URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Weaponsہتھیار

Sword تلوار

English NameSword
Typeدھار والا ہتھیار
Pluralتلواریں / تلواروں
Urdu Name (تحقیق : ڈاکٹر حمیدی) /حسام / صمصام /سروہی / کھانڈا / کھڑک / تورہ / مخراق / تیغہ / شمشیر / تیغ / سیف

Description

تفصیل

تلوار لوہے کا ایک خَم دار ،تیز دھار ہتھیار ہے۔ بنیادی طور پر تلوار کاٹنے اور چیرنے کے کام آتی ہے ۔ کچھ تلواریں دو دھاری (پھل پر مشتمل) بھی ہوتی ہیں۔ اس قسم کی تلواروں کا دستہ صلیب کے نشان سے مشابہ ہوتا ہے۔یورپ میں اس طرح کی تلواریں موجود ہیں جبکہ ایشیاء ( پاکستان اور ہِندُستان) میں خمیدہ اور ایک دھاری تلوار یا چھوٹی دو دھاری تلوار " خنجر" کا رواج ہے۔

Poetry

Pinterest Share