URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Spices & Herbsمصالحے اور جڑی بوٹیاں

Tea چائے

English NameTea
Image

Description

تفصیل

ایک پودا جس کی پَتیّوں کو پانی یا دودھ میں جوش دے کر پیتے ہیں۔ اس کا اصل وطن چین ہے۔ چینی زبان میں "چاے" اور " ٹِشا" کے ناموں سے پہچانا جاتا ہے۔ چائے میں ایک جُزو Tannin کا ہوتا ہے جو بُھوک یا کھانے کی اِشتہا کو ختم کر دیتا ہے۔لیکن یہ جُزو قبض کا سبب بھی بنتا ہے۔ چائے میں ایک جزو Kaffen کا بھی ہوتا ہے جو اعصاب کا سکون بخشتا ہے ۔ چائے کی پَتِّیوں کو خُشک کر کے چُورا بنالیا جاتا ہے ،پھر اس کی مختلف قسمیں تیار کی جاتی ہیں اور تجارتی استعمال میں لائی جاتی ہیں۔ برصغیر میں چائے کو انگریزوں نے متعارف کرایا۔ اُردو قواعد کے لحاظ سے چائے کو بغیر ہمزہ کے " چاے" لکھنا دُرست ہے۔

Poetry

Pinterest Share