Description
تفصیل
دَف موسیقی کا ایک آلہ ہے جو اکثر لکڑی یا پلاسٹک کے کُروی( گول) فریم میں چھوٹے چھوٹے جھنکار پیدا کرنے والے دھاتی ٹکڑوں کے جوڑوں کے ساتھ بنایا جاتا ہے۔ دَف مختلف اشکال میں ہوتے ہیں اور زیادہ تر گول شکل میں دستیاب ہیں۔ ان کا استعمال مختلف اقسام کی موسیقیوں میں کیا جاتا ہے جن میں اٹالین عوامی موسیقی‘ کلاسیکل موسیقی‘ رومن موسیقی ‘ فارسی موسیقی‘ گوسپل موسیقی‘ پاپ موسیقی اور رَاک موسیقی شامل ہیں۔