Description
تفصیل
مُرچنگ چھوٹا اور بربط کی شکل کا آلۂ موسیقی ہے جسے دانتوں سے پکڑ کر انگلیوں کی مدد سے بجایا جاتا ہے۔ اس سے صرف ایک ہی سُر نکلتا ہے ۔مُرچنگ نواز منہ کے خلا کو کم یا زیادہ کرکے مختلف سُر نکالتا ہے۔ان سُروں میں "داڑداڑ، دُڑ دُڑ" جیسی آوازیں بھی شامل ہوتی ہیں۔