Description
تفصیل
یہ سِتار نُما" فارسی آلۂ موسیقی" ہے جو رُباب سے ملتا جلتا ہے۔ اس کے تاروں کو ایک گز کی مدد سے مرتعش کیا جاتا ہے۔فارسی زبان میں لفظ کمانچی (kamancheh) کے معنی ’’چھوٹی کمان‘‘کے ہیں ۔ یہ ایران‘ آرمینیا‘ آذربائیجان‘ ازبکستان اور ترکمانستان کی کلاسیکی موسیقی میں بڑے پیمانے پر استعمال کیا جاتا ہے۔