بیس ڈرم ایک بڑا ڈھول ہے اور یہ ایک جانب سے بجایا جاتا ہے یا پھر اس کے سر پر ضرب لگائی جاتی ہے۔ بیس ڈرم کو بجانے کے لئے بڑی لکڑی کا استعمال کیا جاتا ہے اور اُس کے سرے کوئی نرم چیز مثلاً بھیڑ کی اُون یا نمدا لگادیا جاتا ہے۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں