Description
تفصیل
جدید سازوں میں ڈبل بیس ایک بڑا اور دھیمے سُر والا کمان دار اور تار والا آلہ ہے۔ اس کے کاندھے دوسرے تار والے آلات (جو گول کاندھوں والے ہوتے ہیں) کی نسبت چوکور یا چورس ہوتے ہیں کیونکہ ڈبل بیس کی جسامت بڑی ہوتی ہے لہٰذا اس کو بجانے والا کسی اونچے اسٹول پر بیٹھ کر یا خود کھڑے ہوکر بجاتا ہے۔