اس کی شکل مخروطی ہوتی ہے اور ساکزو فون(Woodwind) لکڑی کے آلات میں وہ واحد آلہ ہے جو پیتل کا ہوتا ہے کیونکہ اس میں ایک نرسل ہوتا ہے جو بانسری سے مشابہ ہوتا ہے۔ یہ صرف خاص مواقع پر سازوں کے ساتھ ہم آہنگ کرکے بجایا جاتا ہے۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں