ایک انسانی جسم میں خون کے دباؤ کا مقررہ معیار جب حد سے کم ہو جائے تو اُسے خون کے دباؤ میں کمی یا ہائیپوٹینشن کہتے ہیں۔ اس کے اسباب حد سے زیادہ کمزوری، خون کی کمی‘ گھبراہٹ‘ بد ہضمی‘ صدمہ‘ ذہنی پریشانی اور مختلف بیماریاں ہو سکتی ہیں۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں