Description
تفصیل
اس مرض میں دل کی دھڑکن کی رفتار فی منٹ بہت تیز ہوجاتی ہے۔ اکثر حالتوں میں یہ دھڑکن دو سو فی منٹ تک پہنچ جاتی ہے۔ مریض دل کی دھڑکن گھبراہٹ اور غشی کی شکایت کرتا ہے دل کا یہ دورہ چند منٹوں سے لے کر کئی دنوں تک رہ سکتا ہے۔ وجوہات میں سے تھکاوٹ کمزوری، ذہنی پریشانی، تبخیرِ معدہ، کثرتِ شراب نوشی وغیرہ شامل ہیں۔