URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Hiccough ہچکی

English NameHiccough
Urdu Name غٹکی ۔ غچکی

Description

تفصیل

فمِ معدہ میں کسی تکلیف دہ چیز کو نکالنے کے لیے حجابِ حاجز( ڈایا فرام) میں تشنج پیدا ہوتا ہے اور جب وہ سکڑتا ہے تو ہچکی کی صورت بن جاتی ہے۔ بچوں کی ہچکی کا سبب عموماً بسیار خوری ہوتی ہے۔ بد ہضمی اور جِگر کے فعل میں سُستی بھی اس کی وجہ ہے۔ اکثر یہ ٹھنڈا پانی پینے یا سانس روکنے سے رک جاتی ہے۔ اسی طرح انہونی یا چونکا دینے والی بات سن کر بھی مریض اس سے نجات پا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share