URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Angina Petoris دردِ دل

English NameAngina Petoris
Urdu Name حملۂ قلب ۔ دورۂ قلب ۔انجائنا ۔کارونری

Description

تفصیل

اس مرض میں دل کے اندر تشنج ہو کر درد ہوتا ہے۔ مریض کا دم گھٹنے لگتا ہے۔ درد کبھی ہلکا اور کبھی تیز ہوتا ہے کبھی اتنی شدت سے ہوتا ہے کہ نا قابل برداشت ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے مریض بے ہوش ہو جاتا ہے جسم پر پسینہ آجاتا ہے اگر بروقت طبّی امداد نہ ملے تو موت بھی واقع ہو جاتی ہے۔ دردِ دل کی اہم وجہ بڑھاپے میں شِریانوں کی سختی ہے۔اکثر سیڑھیاں چڑھنے، تیز چلنے اور کوئی مشقت کا کام کرنے سے بھی دل کے دورے پڑتے ہیں۔ خون میں چربی کی مقدار کا بڑھنا بھی اس درد کا بڑا سبب ہے۔

Poetry

Pinterest Share