URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Pneumonia نَمُونِیا ∕ نَمُونِیہ

English NamePneumonia
Urdu Name دِق ۔ ٹی بی

Description

تفصیل

نمونیا پھیپھڑوں کا شدید انفیکشن ہے۔ یہ بیماری اکثر سانس کی یا کسی اور بیماری مثلاً خسرہ کالی کھانسی‘ فلو‘ برونکائٹِس‘ دمہ یا کسی اور شدید بیماری کے بعد دودھ پیتے بچّوں یا کمزور آدمیوں کو ہوجاتی ہے۔ ایڈز کے مریضوں کو جب نمونیا ہو جاتا ہے تو انہیں اچانک سردی‘ کپکپی اور پھر تیز بخار ہو جاتا ہے، سانس تیز ہوجاتی ہے، خرخراہٹ کے ساتھ کھانسی ہوتی ہے نیز پیلا یا سبزی مائل بلغم نکلتا ہے، کبھی کبھی سینے میں درد ہوتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share