Description
تفصیل
یہ مخصوص جراثیم کی وجہ سے ہوتی ہے۔ یہ کھانسی دوروں کی صورت میں ہوتی ہے۔ مریض کا سانس کچھ دیر کے لئے رُک سا جاتا ہے۔ پھر آخر میں ہلکی سی چیخ مریض کے منہ سے نکلتی ہے اور سانس بحال ہوتا ہے۔ بعض اوقات کھانستے کھانستے مریض کا چہرہ نِیلا پڑ جاتا ہے۔ کالی کھانسی کی ایک خاص پہچان یہ ہے کہ مریض کے گلے سے کھانستے وقت ایک مخصوص آواز نکلتی ہے۔