URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Diabetes ذِیابیطَس

English NameDiabetes
Urdu Name شُوگر ۔ شکر کی بیماری

Description

تفصیل

1۔ ذیابیطس (سادہ) میں پیشاب معمول سے زیادہ آتا ہے۔ پیشاب زیادہ آنے کی وجہ انسولین کی کمی نہیں ہوتی۔ اس بیماری میں ایک طرف پیشاب سے شکر خارج نہیں ہوتی جبکہ دوسری جانب خون میں شکر کی مقدار بھی زیادہ نہیں رپ پاتی، بھوک زیادہ نہیں لگتی، کمزوری زیادہ محسوس ہوتی ہے اس کی وجہ دماغ میں ایک غدود "پیچوئٹری گلینڈ"(غدۂ نخامیہ) میں نقص واقع ہونا ہے۔

Poetry

Pinterest Share