URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Lunacy پاگَل پَن

English NameLunacy
Urdu Name دیوانگی کے دورے ۔ ذہنی پَرَاگَندگی

Description

تفصیل

یہ نہایت شدید ذہنی بیماری ہے یا پھر کسی فرد کے معمول کے مطابق دماغ کی فعلی صلاحیت کو منتشر کرکے کمزور کردینے والی بیماری ہے جسے دیوانگی کہتے ہیں۔ یہ اصطلاح ابتدائی طور پر اس وقت استعمال ہوتی تھی جب کسی فرد کی دماغی کیفیت وقفے وقفے سے چاند کی ہئیت کے ساتھ ساتھ تبدیل ہوتی تھی۔ آہستہ آہستہ طبی زبان سے الفاظ ’’دیوانگی‘‘ "Lunacy" اور ’’دیوانہ پن‘‘ "Lunatic" ختم ہوگئے اور یہ الفاظ ’’ذہنی بیماری‘‘ "Mental illness'' اور ’’ذہنی پراگندگی‘‘ ''Mental disorder" میں تبدیل ہوگئے۔

Poetry

Pinterest Share