Description
تفصیل
سر درد کے بے شمار اسباب ہیں۔ یہ قبض، نزلہ، زکام، بخار، تھکاوٹ اور گرمی و سردی وغیرہ کے اثرات سے بھی ہوجاتا ہے۔ نگاہ کی کمزوری اور دماغ کی رسولی بھی درد سر کا سبب ہے۔ دماغ کے پردوں کی سوزش یعنی سرسام میں سخت درد دہوتا ہے ایک خاص عصبی درد ابرو کے پاس کنپٹی کے قریب ہوتا ہے۔ دردِ شقیقہ (آدھے سر کا درد) بھی بہت شدید ہوتا ہے۔