Description
تفصیل
یہ بخار مچھروں کے کاٹنے سے پھیلتا ہے۔ مچھر خون میں ملیریا کے خاص جراثیم شامل کرتے ہیں جس کی وجہ سے سردی لگ کر بخار آتا ہے۔ یہ بخار ایک دن چھوڑ کر آتا ہے۔ قعے، سر درد اور جسم میں درد اس بخار کی علامات ہیں۔ پانچ چھ گھنٹے پسینہ آنے سے بخار اُتر جاتا ہے۔ مریض بہت کمزور ہوجاتا ہے۔واحد دوا "کونین" ہے جسے کسی بھی شکل میں دیا جائے۔ایک گولی " میگناپائیرول" خاص ملیریا کے لیے بنائی گئی لیکن پھر بند کردی گئی۔