Description
تفصیل
جو کان عرصہ تک بہتا رہے وہ آخر کار بہرا ہوجاتا ہے۔ دماغی کمزوری بہرے پن کی اہم وجہ ہے۔ اکثر بہرہ پن پیدائشی بھی ہوتا ہے۔ پیدائشی بہرے پن میں کانوں کے اعصاب میں بنیادی نقائص ہوتے ہیں جن کا علاج ناممکن ہوتا ہے۔ کسی حادثے، چوٹ یا کان کے اندرونی زخم کی وجہ سے کان کا پردہ متاثر ہوسکتا ہے جس سے سماعت جاتی رہتی ہے۔