Description
تفصیل
وٹامن اے کی کمی سے رات کا اندھا پن ہوجاتا ہے۔ مریض کو رات کے وقت بہت کم نظر آتا ہے اکثر غریب لوگ جو خالص دودھ گھی وغیرہ سے یا گوشت اور تازہ سبزی سے محروم رہتے ہیں اس مرض کا شکار ہوتے ہیں۔ وٹامن اے کے استعمال یا کلیجی اور دیسی گھی کھانے سے یہ مرض جلد رفع ہوجاتا ہے۔
اندھا پَن موتیے کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے یعنی آنکھ بیرونی طور پر تو روشن ہوتی ہے لیکن اندرونی طور پر اس کی روشنی زائل ہوتی جاتی ہے۔